8 reasons why tik tok banned in Pakistan by PTI


 

ہیلو دوستوں آج ہم بات کریں گے پاکستان میں ٹک ٹوک بند کیا ہوا. دوستوں ٹک ٹوک ایک موبائل ایپلیکیشن جو 2015 سے 2020 تک پوری دنیا میں مشہور ہے. دوستوں ٹک ٹوک کسی ملک میں بند ہو جانا کوئی عام بات نہیں ہے پاکستان سے پہلے بھی بہت سے ملکوں میں ٹک ٹاک بند کر دیا گیا ہے. بنگلہ دیش انڈیا اور پاکستان میں ٹک ٹوک پر مکمل طور پر پابندی لگا دی گی ہے تو آج میں آپ کو چند ایسی وجوہات بتاؤں گاجس کی وجہ سے ٹک ٹوک حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان میں بند کر دی گئی ہیں.

دوستو ٹھیک ٹھاک چائنیزموبائل ایپلیکیشن ہے جو آج کل کے نوجوانوں میں بہت مقبول ہے. اس ایپ کےاستعمال سے بہت سے لوگ مشہور ہوئے ہیں. اس موبائل ایپلیکیشن پر آپ اپنی ویڈیو بنا کر ڈالتے ہیں اس ویڈیو کو پھر ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھتے ہیں.

دوستوں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹوک کو کیوں بند کیا گیا...


1: دوستو ٹک ٹوک پر کچھ ویڈیوز ایسی تھی جو کہ پاکستان کے کلچر مسلمانوں کے مذہب اور انسانیت کی خلاف ورزی کرتی تھی. حکومت پاکستان نے ٹک ٹوک کی مینجمنٹ سے درخواست کی تھی کہ ان ساری ویڈیوز کو جلد از جلد اس ایپلیکیشن سے ہٹایا جائے اور دوبارہ ایسی ویڈیوز کو ٹک ٹوک میں آنے سے روکا جائے لیکن اس کی مینجمنٹ نے اس درخواست پرغور نہیں کیا اور یہ ساری ویڈیوز ٹک ٹوک سے نہیں ہٹائی جس کی وجہ سے حکومت پاکستان نے اس چائنیز اپلیکیشن کو پاکستان میں بند کر دیا.


2: حکومت پاکستان نے ٹک ٹوک استعمال کرنے والے لوگوں سے بار بار درخواست کی تھی کے ایسی ویڈیوز نہ بنائی جائیں جس سے کسی کے مذہب یا پھر انسانیت کی خلاف ورزی ہو لیکن لوگ ایسی ویڈیو بنانے سے باز نہیں آئے نہیں جس کی وجہ سے حکومت پاکستان نے اس ایپلی کیشن کو بند کردیا.


3: معاشرے میں بے حیائی کا زیادہ ہونا دوستو ٹک ٹوک سے معاشرے میں بے حیائی زیادہ ہو رہی تھی کیونکہ ٹک ٹوک میں کچھ ایسی ویڈیو بھی بن رہی تھی جس کی بدولت معاشرے میں بے بے حیائی عام ہورہی تھی بہت سی حدیثوں اور مولویوں کی باتوں کو ایسی ویڈیوز میں شیئر کیا جا رہا تھا جس سے اس بات کا مطلب ہی بدل جاتا تھا.


8: ضرورت سے زیادہ اس ایپلیکیشن کا استعمال دوستو یہ ایپلیکیشن نہ صرف ہمارے معاشرے میں بے حیائی پھیلا رہی تھی بلکہ نوجوان نسل کا مستقبل بھی خراب کر رہی تھی دوستوں اس ایپلیکیشن کے استعمال سے نوجوان نسل میں بد اخلاقی, نفسیاتی پن, بے حیائی, بہت زیادہ بڑھ رہی تھی.


تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں بند ہونا چاہئے تھا کہ نہیں...

جی ٹک ٹوک کو بالکل بند ہونا چاہیے تھا کیونکہ ہمیں ہر چیز کا کوئی نہ کوئی معاشرے پر اثر دیکھنے کو ملتا ہے اور اس چائنیز ایپلیکیشن کے اثرات معاشرے اور نوجوان نسل پر درست ثابت نہیں ہورہے تھے

 

No comments

thank u for your opinion if u have a story please tell us we will publish it as soon as possible

Powered by Blogger.