Monsters animals that become extinct in world


دوستو ہم ہمیشہ ڈایناسور کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں یہ ایسے جانور ہے جو کبھی دنیا میں رہا کرتے تھے. لیکن دنیا میں کچھ ایسے بھی جانو گزرے ہیں جن کے بارے میں آپ پڑھ کر حیران رہ جائیں گے. آج میں آپ کو کچھ ایسے ہی حیرت انگیز جانور کے متعلق بتاؤں گا.
دنیا میں ایک ایسا چوہا رہتا تھا جس کا سائز ایک گائے کے برابر تھا کیا اس اس کا سائنٹیفک نام josephoartigasia ہے اور اس کو ریٹ ضلع بھی کہا جاتا ہے اس جو ہے کہ جیواشم 1987 میں شمالی امریکہ سے ملے تھے یعنی کہ یہ شمالی امریکہ میں رہتا تھا یہ اتنے بڑے جانور تھے کے ان کی کھوپڑی صرف53 سینٹی میٹر لمبی تھی یہ اس قدر خطرناک تھا کہ آپ اس کا اندازہ اسی چیز سے لگا سکتے ہیں کہ اس چوہے کا کاٹنا ہی صرف کسی ٹائیگر اور مگرمچھ سے زیادہ خطرناک تھا ریٹ ضلع پھل اور لکڑی کھا کر زندہ رہتا تھا.
تاریخ کے سب سے بڑے اڑنے والے پرندوں کو ارجنٹویس (ARGENTAVIS) کہا جاتا ہے ان کی لمبائی ساڑھے چھ فٹ جاسکتی تھی اور یہ ساڑھے گیارہ فٹ تک لمبے ہو سکتے تھے ان کا وزن 60 سے 80 کلو تک ہوتا تھا یعنی یہ سائز اور وزن میں ایک انسان کے برابر تھے. یہ پرندے اپنے شکار کو پورا نکل جاتے تھے. ان کے وزن کی وجہ سے ان پرندوں کو اڑنے سے پہلے کافی بھاگنا پڑتا تھا یہ اڑنے والے پرندے ارجنٹینا کے علاقے میں ہی رہتے ہیں حیرت کی بات تو یہ ہے کہ حالیہ تاریخ میں اس طرح کے کچھ پرندے پکڑے بھی گئے ہیں.جو ارجنٹویس کے ہی جیتنے بڑے تھے.
دوستو اب میں آپ کو جس کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں وہ دنیا کا سب سے بڑے مگرمچھ تھے جن کا نام (DINOSOCHUS) تھا. حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ بڑے مگرمچھ ڈائنوسار کے کے زمانے سے ہی پانی میں رہتے تھے یہ مگرمچھ 40 فیصد تک لمبے ہوسکتے تھے اور ان کا وزن 5 ہزار کلو تک جا سکتا تھا اس کا ایک دانت ایک کیلے کے برابر تھا. یہ جانور پانی میں رہ کر اپنے شکار کا انتظار کرتا تھا جب کوئی جانور پانی پینے کے لئے ندی کے پاس آتا تھا تو یہ جانور ان پر حملہ کر انہیں کھا جاتا تھا. یہ بڑے مگرمچھ میکسیکو اور امریکہ کے علاقوں میں رہتے تھے.
اب بات کرتے ہیں تاریخ کے سب سے بڑے سانپ کی جس کو(TITANABOA) ٹائٹانوبو کہتے ہیں یہ سانپ 50 فٹ لمبے ہوسکتے تھے اور ان کا وزن 200 کلو سے زیادہ ہو سکتا تھا یہ سب زیادہ تر پرندے اور مگرمچھ کھا کر گزارا کرتے تھے. یہ سانپ اپنے شکار کو زندہ نکل جاتے تھے آج کے (ANNACONDA) ایناکنڈا سانپ اسی نسل کے ہیں. آج جہاں کولمبیا موجود ہیں یہ سانپ وہاں رہا کرتے تھے. دلچسپ بات یہ ہے کہ آج بھی لوگ ایمازون کے جنگلوں میں سے 40فٹ لمبا سانپ پکڑنے کا دعویٰ کرتے ہیں.
دوستو (GIGANTOPITHECUS) تاریخ کے سب سے بڑے بندر ہیں میں ان کا قد 10 فٹ تک جا سکتا تھا یہ چائنہ میں رہا کرتے تھے اور یہ 270 کلو تک ہو سکتے تھے. یہ جانور پودے غیرہ کھا کر زندہ رہتے تھے ان جانوروں کے مجسمے آپ کو میوزم وغیرہ میں مل جائیں گے. یہ جانور اب دنیا سے ختم کیوں ہو گئے اس کی وجہ وہ جنگلات ہیں جہاں یہ رہتے تھے. یہ جنگلات ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہوگئے ان کے ساتھ یہ جانوربھی.


No comments

thank u for your opinion if u have a story please tell us we will publish it as soon as possible

Powered by Blogger.